internetPoem.com Login

رانی میری

AzeeM Majeed

دل کا سکوں دماغ کی سوچ ہے رانی میری

عشق کا جنون، ہیرے سی کھوج ہے رانی میری

نہ ہو پاس تو پاس نہیں کچھ بھی میرے اے عظیم

میرا سب کچھ، میری موج ہے رانی میری

(C) Azeem Majeed
06/28/2019


Best Poems of AzeeM Majeed